Aaj News

پیر, مئ 06, 2024  
27 Shawwal 1445  

ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

د فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 18 ہزار 650 روپے ہوگیا
شائع 26 اپريل 2023 06:39pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

پاکستان میں عید کی تعطیلات کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 18 ہزار 650 روپے ہوگیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی 386 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 87 ہزار 457 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کا نرخ بغیر کسی تبدیلی کے 2 ہزار ڈالر پر برقرار ہے۔

karachi gold rates

Gold rates Pakistan

Today Gold Prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div