سونا ہزاروں روپے مہنگا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی فی تولہ سونے کی قیمت 9 ہزار 900 روپے کا بڑا اضافہ
عمران کی گرفتاری کے بعد ہنگاموں سے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کی امیدیں کمزور آئی ایم ایف قرض کے معاہدے کو دوبارہ شروع کرنے کے بارے میں اور زیادہ محتاط رہے گا۔ ماہر معاشیات
لاہور میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیٹرول کی قلت کی وجہ ملک کی موجودہ صورتحال ہے، ترجمان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
کاروبار عمران خان کی گرفتاری کا اثر، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کرگیا انٹر بینک میں ڈالر 290 روپے 22 پیسے کا ہوگیا