حکومت نے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافہ کردیا گیس کی قیمتوں میں اضافہ یکم نومبر سے نافذ العمل ہوگا، وزارت توانائی
ٹیکس ائیر 2023 کیلئے سیکشن سیون ای میں 50 فیصد ڈیمڈ انکم ٹیکس ادائیگی کے ساتھ حکمِ امتناع جاری سیکشن سیون ای ٹیکس ائیر 2022 کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے
کاروبار یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف ملنے کے امکانات کم اوگرا قیمتوں سے متعلق ورکنگ31 اکتوبر کو حکومت کو بھجوائے گا، ذرائع
کاروبار بجلی صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں پہلی سہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں حکومتی ڈسکوز کی نیپرا میں درخواست دائر
کاروبار اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود 22 فیصد پر برقرار معاشی ماہرین نے شرح سود 22 فیصد سے کم ہونے کا امکان ظاہر کیا تھا