پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، لائٹ ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا 15 نومبر تک پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 283.38 روپے جبکہ ڈیزل 303.18 روپے پر فروخت ہوگا
ایف بی آر نے چوتھے ماہ محصولات کی وصولی کا ہدف حاصل کرلیا 31 اکتوبر تک 29 لاکھ افراد نے ٹیکس گوشوارے جمع کروائے، ایف بی آر
سندھ کابینہ کا گندم کی سپورٹ پرائس 4 ہزار روپے فی من برقرار رکھنے کا فیصلہ سندھ میں گندم کی سپورٹ پرائس برقرار رکھنے کا فیصلہ
کاروبار مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے اچھی خبر، ایل پی جی کی قیمتوں کمی کا فیصلہ اوگرا نے ماہ نومبر کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کاروبار آئی ایم ایف سے مذاکرات کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، شرائط پوری پاکستان نے گیس کے ریٹ بڑھا کراہم ترین ہدف بھی حاصل کرلیا
کاروبار پاکستان اسٹاک مارکیٹ 6 سال بعد 52 ہزار کی سطح بحال کرتے ہی پھر نیچے آگئی 100 انڈیکس 1.04 فیصد اضافے سے 52 ہزار کی سطح عبور کرگیا تھا