کراچی والوں کے لئے ایک ہی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں دوسری بار بجلی مہنگی کراچی کیلئےاضافے کابوجھ بڑھ کر4.12 روپےہوجائےگا
ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی غیرمعمولی کمی عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ہوئی
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کی لہر، 100 انڈیکس میں 297 پوائنٹس اضافہ، ڈالر کے مقابلے روپیہ تگڑا کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 64 ہزار 646 پوائنٹس پر بند
پاکستان پن بجلی سے پیداوار میں ریکارڈ کمی، شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا بجلی کی کل طلب 14 ہزار 400 میگاواٹ اور پیداوار8 ہزار 100میگاواٹ ہے، پاور ڈویژن ذرائع
کاروبار ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے استعمال میں کمی، فروخت 15 فیصد گرگئی ملک میں جولائی تا دسمبر 7.68 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی
کاروبار نئے سال کے آغاز پر آئی ایم ایف سربراہ نے بڑی خوش خبری سنا دی مہنگائی اور شرح سود کے حوالے سے پیش گوئی