نگراں حکومت نے پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر کیلئے خصوصی ٹربیونل قائم کر دیا ۔ ٹربیونل کے قیام کیلئے ٹیلی کام ایکٹ میں ترامیم کی منظوری صدر نے دے دی، نگراں وزیر آئی ٹی
نگراں حکومت نے صنعتوں کیلئے بجلی سستی کرنے کا پلان تیار کرلیا آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد بجلی سستی کرنے کے پلان پر عمل ہوگا
کاروبار سوئی نادرن کا سی این جی اسٹیشنز کو سپلائی معطل کرنے کا فیصلہ صورتحال بہتر ہونے تک گیس کی فراہمی معطل رہے گی، ترجمان سوئی ناردرن
کاروبار بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے12 پیسے کا غیر معمولی اضافہ قیمتوں میں اضافہ نومبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے
کاروبار پانچ شہروں کی چھوٹی بڑی تمام دکانوں پر بھاری ٹیکس لگانے کا فیصلہ ریٹیلرز کی سالانہ آمدن پر 10 فیصد سے زائد تک ایڈوانس ٹیکس عائد کیا جائے گا۔
کاروبار جعلی نوٹ اے ٹی ایم سے نکلنے پر بینک 100 گنا رقم بطور جرمانہ دینگے پانچ ہزار کے علاوہ ایک ہزار کے جعلی نوٹ بھی زیرگردش، اسٹیٹ بینک ڈائریکٹر کا بڑا انکشاف
کاروبار رواں برس پیٹرولیم قیمتوں میں ڈرامائی کمی، خلیجی ریاست سے انکشاف عمان نے اپنے بجٹ میں اوسط قیمت افشا کردی
کاروبار ڈسکوز، پی آئی اے سمیت کئی ادارے قومی خزانے پر بوجھ بن گئے وزارت خزانہ کی دستاویز نے بھانڈا پھوڑ دیا۔
ٹیکنالوجی سولر پینلز اتنے سستے کیسے ہوئے اور نقصان کیا ہے، اندر کی کہانی عالمی تجارت اور ٹیکنالوجی کے راز جو عام صارفین کی نظر سے اوجھل ہیں
کاروبار اسٹاک ایکس چینج میں ایک بار پھر مندی، 100 انڈیکس 64 ہزار 639 پر بند کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 300 پوائنٹس سے زائد کی کمی بھی ہوئی