بجلی کی سرکاری پیداواری کمپنیوں کے پاور پلانٹس کی نیلامی کا دوسرا مرحلہ مکمل مجموعی طور پر2362 میگاواٹ کے تین پاور پلانٹس نیلامی کیلئے پیش کیےگئے
نئے بجٹ سے متعلق مذاکرات: حکومت کی آئی ایم ایف کو نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی یقین دہانی بجٹ سے متعلق مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں حکومت سالانہ 10 سے 12 لاکھ تنخواہ لینے والوں کو ٹیکس فری کرنے کوشش کرے گی،
پاکستان میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، یکدم بڑا اضافہ ہوگیا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کے نرخ یکدم بڑھ گئے
کاروبار ٹرمپ کی دھمکیوں کے باعث قیمت میں اضافہ، سونا سرمایہ کاری کا محفوظ زریعہ بن گیا دیگر قیمتی دھاتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا
کاروبار آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی ترقی میں کمی کی پیش گوئی کردی ”ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلٹی“ کے تحت پہلی جائزہ رپورٹ جاری
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز،انڈیکس میں 500 پوائنٹس سے زائد اضافہ 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اضافے کے بعد 1,20,100 کی سطح پر پہنچ گیا۔
کاروبار براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں معمولی کمی، چین بدستور سرفہرست جولائی 2024 سے اپریل 2025 تک ملک میں مجموعی طور پر 1.78 بلین ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی گئی