پاکستان میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، یکدم بڑا اضافہ ہوگیا
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کے نرخ یکدم بڑھ گئے
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد فی تولہ سونا 4000 روپے مہنگا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کے نرخ یکدم بڑھ گئے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4000 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 42 ہزار 500 روپے ہوگئی۔
ٹرمپ کی دھمکیوں کے باعث قیمت میں اضافہ، سونا سرمایہ کاری کا محفوظ زریعہ بن گیا
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 3429 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 93 ہزار638 روپے کا ہوگیا۔
دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 40 ڈالر اضافے سے 3241 ڈالر فی اونس ہے۔
سونا
Gold prices
gold market
Gold rates Pakistan
GOLD PRICES GO UP
Gold Rates 2025
gold rate increase
gold price decrease
مقبول ترین
تازہ ترین
Comments are closed on this story.