اوگرا نے گیس نرخوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی نئی قیمتوں کا نوٹیفیکشن وفاقی حکومت سے حتمی منظوری کے بعد جاری کیا جائے گا
سی ڈی ڈبلیو پی نے 249 ارب مالیت کے 10 ترقیاتی منصوبے منظور کرلیے 6 بڑے منصوبے ایکنک کو حتمی منظوری کے لیے بھجوا دیے گئے
حکومت جی ڈی پی گروتھ کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام نیشنل اکاؤنٹ کمیٹی نے عبوری معاشی اشارئیے جاری کردیئے
کاروبار زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری معیشت کیلئے مثبت ہے، گورنر اسٹیٹ بینک روایتی بینکاری سے اسلامی بینکاری کی جانب منتقلی ایک اہم پیشرفت ہے جو معیشت کو مستحکم بنانے میں کلیدی کردار ادا کرے گی، گورنر اسٹیٹ بینک
پاکستان عوام پر پیٹرولیم لیوی کی مد میں 194 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری آئی ایم ایف کو یقین دہانی بھی کرا دی گئی
کاروبار بجٹ 26-2025 میں گاڑیاں سستی ہونے کا امکان استعمال شدہ گاڑیاں امپورٹ کرنے پرجولائی تک قانون سازی مکمل کی جائے، آئی ایم ایف