عوام کیلئے خوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں کمی، گھریلو سیلنڈر کتنے روپے کا ہو گیا؟ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 14 ڈالر کمی کے ساتھ 3ہزار 288ڈالر کی سطح پر آگئی
کاروبار ایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں میں بدترین شارٹ فال، مئی میں 206 ارب روپے کا خسارہ مئی کے اختتام تک ٹیکس خسارہ بڑھ کر 1,027 ارب روپے تک پہنچ گیا
پاکستان پاک ایران تعلقات میں نئی بلندیاں، باہمی تجارت 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی تجارتی ترقی کے اس سفر میں تہران میں تعینات پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو کی کلیدی کوششیں
کاروبار نان فائلرز پر سخت وار: بینکوں سے کیش نکالنے پر ودہولڈنگ ٹیکس دُگنا کرنے کی تجویز یکم جولائی 2025 سے نان فائلر کی کیٹیگری ختم کرنے پر غور، ایسے افراد کسی قسم کا مالیاتی لین دین نہیں کر سکیں گے
پاکستان پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ، مختلف ممالک کی بھرپور دلچسپی بھارتی پروپیگنڈے اور معیشت پر حملے مکمل طور پر بے اثر ثابت ہوئے