پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی ٹیرف پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہوگیا وفاقی وزیرخزانہ اور امریکی تجارتی نمائندے نے ویڈیو لنک کے ذریعے بات چیت کی، وزارت خزانہ
آئندہ مالی سال ترقیاتی بجٹ کیلئے ایک ہزار ارب روپے مختص کیے جانے کا امکان مختلف شعبوں میں اہم ترقیاتی منصوبوں کے لیے خطیر رقوم مختص کرنے کی تجاویز زیر غور
بجٹ 2025-26: یوٹیوبرز اور فری لانسرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجویز زیر غور وفاقی بجٹ میں یوٹیوبرز، فری لانسرز اور وی لاگرز پر نئے ٹیکس سے تقریباً 500 سے 600 ارب روپے اضافی ٹیکس وصول کرنے کی توقع ہے
کاروبار ڈیجیٹل کرنسی ریگولیٹ اور ضوابط طے کرنے کیلئے پاکستان کرپٹو کونسل کا اجلاس طلب ڈیجیٹل کرنسی اورپاکستان میں کرپٹوکے متعلق قانونی فریم ورک پر غور ہوگا
کاروبار گزشتہ ہفتے 14 اشیاء مہنگی، 10 اشیاء سستی ہوئیں، ادارہ شماریات ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.81 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، رپورٹ
کاروبار یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کا امکان یٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 61 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 28 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے
کاروبار وفاقی ترقیاتی بجٹ 26-2025: اے پی سی سی اجلاس 2 جون کو طلب اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لیے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کی منظوری دی جائے گی
کاروبار نیپرا کی کے الیکٹرک کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت فیڈرز بند کرکے ریکوری کرنا اخلاقی ہے اور نہ ہی قانونی ہے،نیپرا
کاروبار تنخواہ دار طبقے کے لیے بجٹ میں ریلیف کی تیاری، انکم ٹیکس میں کمی کی تجویز ماہانہ ایک لاکھ تنخواہ پرانکم ٹیکس 2.5 فیصد تک کرنے اور سرکاری ملازمین کیلئےتنخواہوں میں اضافے کی تجویز زیر غور