11ماہ میں ٹیکس دہندگان سے 50 ارب 64 کروڑ وصول پراپرٹی ٹیکس کی مد میں صرف 19 ارب وصول کیے جاسکے، ذرائع محکمہ ایکسائز
غیر قانونی سگریٹ انڈسٹری عروج پر، حکومت ریونیو سے محروم سگریٹ انڈسٹری سے 570 ارب روپے تک ٹیکس وصول کیا جا سکتا ہے، پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے ڈائریکٹر کی ان کیمرا بریفنگ
نئے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17,500 ارب روپے مقرر کیے جانے کا تخمینہ نئے بجٹ کا مجموعی حجم گزشتہ سال کی نسبت 1,300 روپے کم ہوگا
کاروبار آئی ایم ایف نے سوشل میڈیا کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی شرط عائد کر دی حکومت سونا، نقدی اور دیگر اثاثوں پر سی وی ٹی عائد کرنے کی خواہش مند تھی تاہم یہ کوشش ناکام ہو گئی
کاروبار آئی ایم ایف کا بجٹ پر دباؤ، اسٹاف لیول معاہدے کے تحت منظور کرانے کی شرط آئی ایم ایف کی بجٹ ہر صورت جون کے آخر تک پارلیمان سے منظور کرانے کی ہدایت
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ہنڈریڈ انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 21 ہزار 798 پوائنٹس پر بند یہ غیر معمولی تیزی آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق مثبت توقعات کا نتیجہ ہے، ماہرین