نئے وفاقی بجٹ سے قبل آئی ایم ایف کے نئے مطالبات سامنے آگئے وفاقی اور صوبائی سطح پر تمام متفقہ اصلاحات پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ
پاکستان میں غربت کی شرح میں مزید اضافہ، عالمی بینک نے اعداد وشمار جاری کردیے عالمی بینک نے دنیا بھر میں غربت جانچنے کا نیا پیمانہ متعارف کرا دیا
حکومت نے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا نیٹ میٹرنگ سے متعلق سمری تیار ہے جو بجٹ کے بعد وفاقی کابینہ سے منظور کروائی جائے گی، ذرائع
کاروبار کراچی کیلئے بجلی سستی اور باقی ملک کیلئے مہنگی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری نیپرا کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
کاروبار کراچی میں عیدالاضحیٰ کے کتنے دن گیس ملے گی؟ اوقاتِ کار جاری ایس ایس جی سی نے گیس فراہمی کے اوقاتِ کار جاری کردیے
کاروبار پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ سونا ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گیا
کاروبار صنعتی و ٹیکنالوجی زونز کی مراعات مرحلہ وار ختم کی جائیں، آئی ایم ایف پاکستان کو 2035 تک تمام مراعات کے خاتمے کا ایک جامع پلان تیار کرنا ہوگا جو رواں سال کے آخرتک مکمل کرکے پیش کیا جانا لازمی ہے،آئی ایم ایف
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 1 لاکھ 22 ہزار کی حد عبور کر گیا کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 400 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
کاروبار نیپرا کا سرکاری پلانٹس سے 1700 میگاواٹ بجلی کی بندش پر اظہار تشویش، صارفین پر اربوں کا اضافی بوجھ چیئرمین نیپرا وسیم مختار نے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ میں مسائل کے انبار گنوا دئے