پنجاب میں غیرقانونی فلنگ اسٹیشنز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ فلنگ اسٹیشنز چلانے والوں کے کے خلاف دہشتگردی کے دفعات کے تحت کارروائی کی جائے گی، خواجہ سلمان رفیق
عوام کیلئے بری خبر!!! حکومت نے نیشنل سیونگز اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کر دی منافع کی نئی شرح 27 جون 2025 سے مؤثر العمل ہو چکی ہے
بجٹ کے بعد امپورٹڈ لگژری گاڑیوں کی قیمت میں بڑی کمی یہ اقدامات ملکی آٹو مارکیٹ کو بہتر بنانے اور معیشت میں شفافیت لانے کے لیے کیے گئے ہیں
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ قائم، انڈیکس 1 لاکھ 31 ہزار کی سطح چھو گیا اسٹاک ایکسچین میں گزشتہ روز کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا
کاروبار وفاقی بجٹ کے بعد پاک سوزوکی نے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا نئے ٹیکسز کی روشنی میں ئی قیمتوں کا نفاذ بھی کردیا گیا
کاروبار نیپرا کا وفاقی حکومت کو مایوس کرنے والا فیصلہ، کے الیکٹرک پر نیا یکساں ٹیرف نہیں لگے گا کے-الیکٹرک کے مئی 2025 میں منظور شدہ تازہ ترین ٹیرف یکساں نرخوں کی بنیاد قرار
پاکستان کرپٹو مائننگ کو سستی بجلی نہیں ملے گی! حکومت کو آئی ایم ایف کے سامنے بڑی ناکامی حکومت کے پاور پیکیج پر آئی ایم ایف کا سخت موقف، سینیٹ کمیٹی میں گرما گرم بحث
کاروبار بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور قرض دہندگان کی مہربانی، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر ایک سال میں بڑھ کر 14.51 ارب ڈالر تک جا پہنچے