پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر کمی سے 3335 ڈالر فی اونس پر آگیا
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان، انڈیکس میں 600 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ 100 انڈیکس 1 لاکھ 31 ہزار 300 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا