پاکستان میں سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ سونے کی عالمی قیمت 27ڈالر بڑھ کر 4312 ڈالر فی اونس ہوگئی
برآمدات کا ہدف متنازع: حکومتی دعویٰ آئی ایم ایف کے اندازے سے کہیں کم عالمی مالیاتی فنڈ کا اندازہ 2030 تک برآمدات 46 ارب ڈالر سے آگے نہ بڑھ سکیں گی
پاکستان کا عالمی اقتصادی بلاک برکس میں شمولیت کی خواہش کا اظہار وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان برکس میں تعمیری کردار ادا کر سکتا ہے۔