پاکستان میں سونا سستا، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟ عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کی کمی سے 4325 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
پاکستان میں ہونے والی بیرونی سرمایہ کاری میں 25 فیصد کمی پانچ ماہ میں براہِ راست غیرملکی سرمایہ کاری 92 کروڑ ڈالر رہی، اسٹیٹ بینک