حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔