لاہور: 15 سالہ لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کرنے والا ملزم گرفتار متاثرہ بچی اپنے والد کے ساتھ نوازشریف پارک موجود تھی
نواب شاہ: تھانے میں قیدی کی پراسرار ہلاکت، پولیس کا بیان سامنے آگیا پولیس کا مؤقف ہے کہ زیرحراست ملزم نے تھانے کے باتھ روم میں پھندا لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کی: ذرائع