لاہور میں فائرنگ سے خاتون اور دو بچے قتل، ملزم نے خود کشی کر لی جاں بحق خاتون کی شناخت عائشہ کے نام سے ہوئی، بچوں میں 14 سالہ مصفیرا اور 12 سالہ منیب شامل