کراچی میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی فائرنگ سے قتل ملیر آر سی ڈی گراؤنڈ کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔