سی سی ڈی فائرنگ کیس: آسٹریلوی نژاد بچی کی ہلاکت پر پولیس سے جواب طلب عدالت نے آئی جی پنجاب، آر پی او راولپنڈی اور ڈی پی او چکوال سے جواب طلب کر لیا۔