اسلام آباد: انسانی اعضاء کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث غیرملکیوں سمیت 5 افراد گرفتار انسانی اعضا قبضے میں لے کر فرانزک جانچ کے لیے بھجوا دیا گیا ہے۔
پسند کی شادی پر تنازع، لڑکے کا والد اغوا، پولیس اہلکاروں پر بھی تشدد پولیس پہنچی تو ایس ایچ او اور اہلکار یرغمال، آنکھوں میں مرچیں ڈال کر وردیاں پھاڑ دی گئیں