ہیٹ اسٹروک بروقت علاج نہ کرانے پر جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے، قومی ادارہ صحت نے شہریوں کو خبردار کردیا
ین آئی ایچ نے بتایا کہ ہیٹ اور سن اسٹروک کی علامات میں خشک جلد، کمزوری، بخار، سر درد اور دل کی دھڑکن کا تیز ہونا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.