ابلے انڈوں کا پانی پھینکنے والے لوگ کتنی بڑی غلطی کرتے ہیں وہ پانی جس میں انڈے ابالے گئے ہوں کیلشیم اور دیگر وٹامنز سے بھرپور ہوتا ہے۔