عینک کی ضرورت کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے نئے آئی ڈراپس تیار بھارت میں تیار کردہ آئی ڈراپس آئندہ ماہ مارکیٹ میں آئیں گے، قیمت 1150 پاکستانی روپے ہے۔