آئس کریم کھانے سے سر درد کیوں ہوتا ہے؟ وجہ سامنے آگئی تحقیقات کے مطابق مائیگرین کے شکار افراد میں 'برین فریز' زیادہ شدت سے محسوس ہو سکتا ہے۔