آم کھانے سے پہلے پانی میں بھگونا کتنا فائدہ مند؟ ماہرین نے حقیقت بتا دی آم باغات سے ٹوٹنے کے بعد کئی مرحلوں، ٹرانسپورٹ اور ذخیرہ اندوزی سے گزر کر ہم تک پہنچتا ہے۔