مچھر کے کاٹنے پر کُھجانے کا مزہ کتنا بھاری پڑ سکتا ہے؟ ماہرین نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کھجانا نقصان دہ ہی ہے۔
انڈے میں موجود سفید تار صحت کے لیے مفید ہے یا نقصان دہ؟ اس سفید تار کا کام انڈے کے اندر بہت اہم ہوتا ہے۔