مون سون میں انسولین رکھنے والے کون سی جان لیوا غلطی کرتے ہیں؟ انسولین استعمال کرنے والوں کے لیے نمی اور موسم کی تبدیلی ایک نیا چیلنج بن سکتی ہے۔