تیز رفتار ڈرائیور نے گرفتاری سے بچنے کیلئے الزام اپنے کتے پر لگادیا ڈرائیورنے پولیس سے اصرار کیا کہ گاڑی کے اسٹیئرنگ پر وہ نہیں بلکہ اس کا کتا موجود تھا