ازدواجی رشتے کی بربادی کا سبب بننے والی 8 بری عادتیں ریلیشن شپ ماہرین کے مطابق تنقید، خاموشی اور رنجش جیسی عادتیں ازدواجی رشتے کو کمزور کر سکتی ہیں۔