شلپا شیٹی کے کلب میں آدھی رات کو ہنگامہ آرائی شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا پہلے ہی 60 کروڑ بدعنوانی کیس کی خبروں میں نمایاں ہیں۔