میاں بیوی کے جھگڑے نے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کروادی جوڑے کو جہاز سے اتار کر جہاں سے آئے تھے وہیں واپس بھیج دیا گیا۔
جاپانی فیکٹری کیلے کے ہتھوڑے بنانے کی ویڈیو سے وائرل کمپنی نے جاپانی کارٹون ' اینیمی' سے متاثر روبوٹ ماسک، مجسمے، مختلف پھلوں اور سبزیوں کی اصلی انناس سے بروکولی تک دھاتی نقلیں تیار کیں
ریچھ نے مونگ پھلی حاصل کرنے کے لیے گاڑی تباہ کردی، ویڈیو دیکھیں ریچھ نے نہ صرف گاڑی کے اندرونی حصے کو برباد کیا بلکہ پچھلی نشست پر فضلہ بھی چھوڑ گیا۔
لائف اسٹائل خاتون نے ’آدھا بیڈ‘ کرائے پردینے کااعلان کردیا یہ انوکھا اشتہار فیس بک مارکیٹ پیلس پر دیا گیا
لائف اسٹائل ماں نے ڈنڈا اٹھا کر بیٹے کو قاتلوں سے بچا لیا ہریانہ کے علاقے بھوانی میں خاتون نے بہادری اورممتا کی اعلیٰ مثال قائم کردی