بلوچستان حکومت نے 30 ہزار نوجوانوں کو بیرون ملک بھجوانے کے اقدامات کا آغاز کر دیا منتخب امیدواروں کو روزگار کے لیے بیرون ملک بھجوایا جائے گا