کینیڈا کا اچانک ہزاروں ورک اور اسٹدی ویزے کینسل کرنے کا فیصلہ ویزا قوانین میں تبدیلیاں کینیڈا کے امیگریشن قوانین کو سخت بنانے کے منصوبے کا حصہ ہیں