وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب کے تمام اضلاع میں شادی بیاہ کی تقریبات کے دوران ون ڈش کی پابندی کے قانون پر من و عن عمل کرنے کی ہدایت دی گئی۔
بیروزگاری الاؤنس اچانک نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے ملازمین کیلئے ہے، یہ الاؤنس ایسے ملازمین کو محدودعرصےتک نئی ملازمت ملنے تک مالی تحفظ فراہم کرے گا۔