Aaj News

جمعہ, مئ 03, 2024  
24 Shawwal 1445  

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
اپ ڈیٹ 11 مئ 2022 09:33am
سونے کی قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ۔  فوٹو — فائل
سونے کی قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ۔ فوٹو — فائل

کراچی: پاکستان میں سونے کے بھاؤ میں 1400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 34 ہزار400 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر 1200 روپے اضافے سے ایک لاکھ 15 ہزار 226 روپے ہوگئی ہے جب کہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 1860 ڈالرز فی اونس ہوگئی ہے۔

پاکستان

Gold Rates

Gold prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div