یہودی اور مسلمان ایک ساتھ رہ سکتے ہیں: اسرائیلی صدر
ورلڈ اکنامک فورم کے دوران ان کا کہنا تھا کہ وہ امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کے ایک وفد سے ملے تھے، جنہیں پاکستانی ہونے پر بہت فخر ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.