سونا بھی ڈالر کے نقشِ قدم پر چل پڑا، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
سونے کے بھاؤ میں یکدم مزید 1200 اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 49 ہزار 500 روپے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.