بدنام کیے جانے پر کبری خان نے لندن میں مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کردیا کبریٰ خان کا عادل راجہ کو ثبوت پیش کرنے کا چیلنج
خیبرپختونخوا کی جیلوں میں موجود قیدیوں میں ایڈز اور ہیپاٹائٹس کا انکشاف سب سے زیادہ 138 قیدی ہیپاٹائٹس سی کا شکار ہیں۔ اس کے بعد 29 قیدی ہیپاٹائٹس بی، 25 قیدی ایڈز اور 4 قیدی ٹی بی میں مبتلا ہیں۔
پاکستان سزائے موت کا منتظر نواز شریف جس کی رہائی ہم نام وزیراعظم کی وجہ سے بھی تاخیر کا شکار ہوئی انصاف کیلئے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا تو ان کا مقدمہ اپنے ہم نام وزیراعظم کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگیا۔
کاروبار مہنگائی نے عام آدمی کو دس برس پیچھے دھکیل دیا 2012 میں کم تنخواہ سے جتنی اشیا خوردونوش خریدی جا سکتی تھیں اب زیادہ تنخواہ سے بھی اتنا سودا سلف نہیں لیا جا سکتا
لائف اسٹائل 60 ویں بچے کی پیدائش جان محمد کو ہدف کے قریب لے آئی کوئٹہ کے رہائشی نے 6 برس میں بچوں کی تعداد دگنی کرلی