چھیاسی سرکاری گاڑیوں والا امیر ترین، اور ڈیڑھ لاکھ سرکاری گاڑیوں والا کشکول بردار پاکستان نعیم صادق نے اپنی ایک پوسٹ میں آج کے پاکستان کا نقشہ کھینچا۔
پی ایس ایل اسپانسرز: نیوز پورٹلز کا لبادہ اوڑھے سٹہ باز کمپنیوں کی کہانی ایسی ویب سائٹس کے ساتھ چار فرنچائزز کا معاہدہ ہے۔
طلبہ تصادم، قائداعظم یونیورسٹی بند کرنے کے بعد آپریشن کی تیاری جھگڑا پشتون اور بلوچ طبا کے مابین ہوا، ویڈیوز وائرل، لوگوں نے سوالات اٹھا دیئے