بھارت کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا، آسٹریلوی کھلاڑی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا آسٹریلیا نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی بار ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا
عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا پاکستان ٹیم کی نمائندگی میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں، عماد وسیم
امام الحق کی قوالی نائٹ: بابر اور سرفراز نے میلہ لوٹ کیا امام الحق کے ساتھی کرکٹرز نے قوالی کی رات خوب دھوم مچائی
کھیل قومی کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن میں درجنوں نوجوان گھس گئے نوجوان کرکٹرز کو باہر نکالنے کیلئے اسٹیڈیم انتظامیہ وکٹیں اٹھا لیں
پاکستان ’فلسفہ تقویٰ پر سختی سے کار بند رہو‘، امام کعبہ کا فیصل مسجد میں خطبہ آخرت کی بہتری کیلئے خود کواچھا کریں، امام کعبہ
لائف اسٹائل مکہ کے پہاڑوں پر لمبی لمبی گھاس اگ آئی کچھ لوگوں نے مکہ مکرمہ کی اچانک ہریالی کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک روایت سے جوڑا
لائف اسٹائل عمران خان اور جمائما کے صاحبزادے قاسم نے اپنے کاروبار کا آغاز کردیا بیٹے کے ساتھ دلکش تصاویر شیئرکرنے والی جمائما نےقاسم کو مبارکباد دی۔
دنیا قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کی سزائے موت کیخلاف بھارت کی اپیل منظور تمام قانونی آپشنز پر غور کرتے ہوئے اپیل دائر کی ہے، بھارتی وزارت خارجہ
لائف اسٹائل ’موئے موئے‘ کیا ہے اور کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟ سربیا کی یہ ویڈیو یوٹیوب پر متاثر کن 57 ملین ویوز حاصل کر چکی ہے
لائف اسٹائل امام الحق کی دھماکے دار قوالی نائٹ، تصاویر سوشل پر وائرل قوالی نائٹ میں پاکستانی کرکٹرز سمیت کئی معروف شخصیات نے بھی شرکت کی