فائنل میں شکست کا غم یا کچھ اور؟ ٹریوس ہیڈ کو آئی پی ایل میں شامل نہ کرنے کی وجہ کیا؟ سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے اہم انکشاف کردیا
کیا آسٹریلیا نے ورلڈ کپ ٹرافی واقعی عمران خان کے نام کی؟ کیا آسٹریلیا عمران خان کو سب سے بڑے سول ایوارڈ سے واقعی نوازنا چاہتا ہے؟
بھارتی وزیراعظم مودی جنگی طیارے میں بیٹھ گئے، الیکشن جیتنے کیلئے کرتب وزیراعظم کے بڑھاپے کے باعث تیجاس تو کرتب نہ دکھا سکا لیکن نریندر مودی انتخابی کرتب دکھانے میں ضرور کامیاب رہے۔
دنیا چین کی 6 ممالک کو ’ویزہ فری انٹری‘ کی اجازت، کیا پاکستان شامل ہے؟ ویزا فری انٹری کیساتھ شہری 15 روز تک قیام کر سکیں گے
پاکستان کراچی: شاپنگ مال میں آتشزدگی سے جاں بحق افراد میں ایک ہی محلے کے بلال اور سلمان بھی شامل کراچی میں راشد منہاس روڈ پر واقع آرجے مال میں علی الصبح آگ لگنے سے 11 افراد جھلس کر جاں بحق ہوئے
پاکستان پاکستان ریلویز نے شمسی توانائی پر منتقل ہونے کی تیاری کرلی ساب قوزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان ریلویز کوجدید خطوط پراستوار کرنے کی ہدایت کی تھی
پاکستان آگ سے بچنے والا شخص امدادی کارکنوں کی لڑائی میں پھنس گیا، آکسیجن سے محروم متاثرہ شخص کو بغیر آکسیجن والی ایمبولینس میں زبردستی لے جایا گیا، رضا کار
پاکستان پشاور کے چرسی تکہ ریسٹورنٹ کا مالک ایک بار پھر گرفتار ریسٹورنٹ مالک کو پہلے بھی غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا
پاکستان ادھورا چھوڑا گیا ریلوے پھاٹک جہاں ڈاکو شکار پھانستے ہیں ملبہ پڑا ہونے سے گاڑیوں کو بھی آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا