سندھ کے بعد پنجاب میں بھی موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا آئندہ ویک اینڈ سموگ کے حوالے سے پنجاب میں کوئی پابندی نہیں ہوگی، محسن نقوی
حماس کا اسرائیل کو ایک اور سرپرائز، مغوی فوجیوں کی رہائی کے بدلے 3 بڑی شرائط رکھ دیں انکار کی صورت میں حماس کی اپنے جانبازوں کو تیار رہنے کی ہدایت
چین نے پاکستان کو آسمانی بجلی کی پیشگی اطلاع کیلئے ڈیٹیکٹرز تحفے میں دے دیے یہ آلات قدرتی آفات کی بروقت پیشگوئی کر سکیں گے
دنیا امریکا کے نئے ’ورک ویزا‘ سے کون فائدہ اٹھا سکے گا دسمبر میں ورک ویزا کے لیے نئے منصوبے کا آغاز کیا جارہا ہے۔
لائف اسٹائل جیجی حدید نے اسرائیل مخالف پوسٹ پر معذرت کرلی، دباؤ میں آنے کا الزام 'فلسطینیوں کے لیے آزادی اور انسانی سلوک کے ساتھ یہودیوں کا تحفظ بھی اہم ہے'
کھیل پی سی بی نے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو دو درجے ترقی دے دی پی سی بی نے کیٹیگری بی کرکٹرز کے معاوضوں میں 144 فیصد اضافہ کیا تھا
ٹیکنالوجی اوپن اے آئی کے برطرف سی ای او دوبارہ عہدے پر فائز، مائیکرو سافٹ کمپنی بورڈ میں شامل سیم آلٹمین نے کمپنی میں ڈرامائی واپسی کے بعد پورا بورڈ تبدیل کردیا
دنیا گاڑیوں اور کارخانوں کے دھویں سے ہر سال 50 لاکھ افراد ہلاک ہو رہے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ ایندھن کوعالمی سطح پر مرحلے وار ختم کرنے سے صحت پر اثرات مرتب ہوں گے
لائف اسٹائل ہونڈا نے پاکستان میں الیکٹرک بائیک متعارف کرا دی، قیمت کیا ہوگی الیکٹرک موٹر سائیکل کی رونمائی اٹلس ہونڈا کی شیخوپورہ فیکٹری میں ہوئی
دنیا امریکی انکشافات کے بعد کینیڈا نے بھارت پر دباؤ بڑھا دیا خالصتان کے حامی سکھ رہنماہردیپ سنگھ نجار 18 جون کو کینیڈا میں قتل کیے گئے تھے۔
پاکستان سبز سمندری کچھوؤں کی نسل کو کون سے خطرات لاحق ہیں؟ کچھوا خوشی کی علامت ہوتا ہے، انچارج میرین ٹرٹل کنزرویشن یونٹ
لائف اسٹائل بھارت واپسی کے بعد انجو کے ساتھ کیا ہوا، کیا کرنا چاہتی ہے؟ فیس بُک پر دوستی کے بعد پاکستان آکر شادی کرنے والی انجو واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت واپس گئیں