نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز سے قبل پاکستان کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ٹیم سے ڈراپ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کل کیا جائے گا
بابراعظم کو کپتانی سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی، ذکاء اشرف کی مبینہ آڈیو لیک بابراعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بننے کیلئے کہا، چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی
سنکیانگ کا دل ’کاشغر‘ آپکو 2000 سال پرانے ماضی سے جوڑ دیتا ہے کاشغر میں شہر کا تاریخی دروازہ کھولنے کے لیے اب بھی قدیم طرز پر تقریب کا انعقاد کیا جاتا ہے
کھیل پرتھ ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے 2 پوائنٹس کی کٹوتی بھی کردی گئی
پاکستان تحریک انصاف ورچوئل جلسے میں عمران خان کے خطاب کیلئے مصنوعی ذہانت استعمال ہوئی، عالمی میڈیا کا انکشاف اس انکشاف کے بعد کئی سوالات پیدا ہوگئے ہیں۔
لائف اسٹائل ’پی ٹی آئی بوٹس سے باٹس پر آگئی‘ ’پہلے یہ خود کے سہارے کیلئے بوٹس کا استعمال کرتے تھے اب چاہتے ہیں کہ باٹس انہیں بچائیں‘
پاکستان آرمی چیف سے ملنے سرکردہ پاکستانی امریکن شخصیات دور دراز علاقوں سے پہنچیں، انگریزی اخبار عشائیے کے شرکا میں وہ پی ٹی آئی رہنما بھی شامل تھے جنہوں نے امریکی کانگریس میں عمران خان کیلئےلابنگ کی تھی
کھیل پی سی بی کو خواتین امپائرز کی ضرورت، کورس بھی متعارف کروا دیا کورس کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے والے خواتین کو پی سی بی ویمن پینل آف امپائرز میں شامل کیا جائے گا، کرکٹ بورڈ
پاکستان کیا بچوں کے اندراج کیلئے یکم جنوری سے میڈیکل سرٹیفکیٹ درکار ہوگا، نادرا نے وضاحت کردی 'بعض حلقوں کی جانب سے انٹرنیٹ پر سامنے آنے والے کچھ بیانات حقائق کے منافی ہیں'
دنیا داؤد ابراہیم کے کراچی میں انتقال کا جھوٹا دعویٰ کرنے پر بھارتی میڈیا کو ہزیمت کا سامنا کئی ویب سائیٹس کو خبر بعد میں ہٹانا پڑی، نامعلوم شخص کے ہاتھوں زہر دیئے جانے کے دعوے کیے تھے
لائف اسٹائل دودھ پلائی کی رسم کے دوران دولہا دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق دولہا کو دل کا دورہ پڑنے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان بیرون ملک سے استعمال شدہ موبائل فون لانے پر ٹیکس میں نمایاں کمی اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی ریلیف، نئے فون درآمد کرنے والے تاجر مستفید نہ ہوسکیں گے
دنیا شمالی کوریا نے 15 ہزار کلومیٹر رینج کا میزائل داغ دیا، امریکا کی مذمت پیانگ یانگ نے الزام لگایا ہے کہ واشنگٹن کے اقدامات خطے میں جنگ کا ماحول پیدا کر رہے ہیں
لائف اسٹائل اسلام آباد کچہری میں وکیل کے ساتھ انوکھا واقعہ، جیب میں آگ لگ گئی اچانک محسوس ہوا کوٹ کی جیب سے دھواں اٹھ رہا ہے، متاثرہ وکیل
دنیا ناسا کے خلائی جہاز میں خرابی، عجیب وغریب پیغامات بھیجنے لگا 5 سال کے منشن پر بھیجا گیا وائیجر ون 46 سال سے محو سفر ہے
لائف اسٹائل میری 5 بیٹیاں میری زندگی کے رنگ اور میری قسمت ہیں، شاہد آفریدی 'شادی شدہ بیٹیوں پر ابھی بھی میری توجہ ہے'، سابق کپتان نے اہلیہ کے کردار کو بھی سراہا
پاکستان سوشل میڈیا بلیک آؤٹ کے دوران پی ٹی آئی کا ورچوئل جلسہ کتنا کامیاب رہا؟ ورچوئل ایونٹ کے آغاز سے قبل ہی پاکستان بھر میں صارفین کی سوشل میڈیا تک رسائی اچانک بند ہوگئی
دنیا امیتابھ بچن کی فلم کا منظر استعمال کرتے ہوئے بی جے پی کی کانگریس پر تنیقد 'یہ مہاتما اور تلک دونوں کو داغدار کر دیں گے'