رائل چیلنجرز بنگلورو کی جیت کے جشن میں بھگدڑ، 11 ہلاکتیں، مقدمہ درج کرناٹک حکومت نےبھگدڑکیس کوکریمنل انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ کومنتقل کردیا
کراچی: سمندر میں نہانے پر پابندی، دفعہ 144 نافذ سمندر میں نہانے پر پابندی 6 سے 13 جون تک لگائی گئی ہے،نوٹیفکیشن
کوہاٹ: گیس لیکج دھماکے میں جاں بحق سینیٹرعباس آفریدی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی عباس آفریدی گزشتہ روز اپنے حجرے میں گیس کے اخراج کے باعث ہونے والے دھماکے میں زخمی ہوئے تھے