ایران مذاکرات کی خواہش رکھتا ہے، مگر اب بہت دیر ہو چکی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ میں نے پاک بھارت جنگ رکوائی ہے، پاکستانی بہت اچھے لوگ ہیں، امریکی صدر کی میڈیا سے گفتگو
شکست کے باوجود پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، مگر کیسے جمعے کو سیمی فائنل میں پاکستان کا سامنا فرانس سے ہوگا
ایرانی میزائل کتنے طاقتور ہیں؟ کیا یہ جنگ کا نیا باب کھول سکتے ہیں؟ ہائپرسونک، بیلسٹک اور کروز میزائلوں سے لیس ایرانی فوج اب پورے خطے میں خطرے کی علامت بن چکی ہے
دنیا مودی سرکار کا دوغلا چہرہ بے نقاب: گاؤ رکھشا کا راگ، مگر گائے کا گوشت بیچ کر اربوں ڈالر کی کمائی بھارت دنیا میں گائے کا گوشت برآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا
پاکستان کراچی دنیا کے بدترین رہائشی شہروں میں چوتھے نمبر پر آگیا اس نے صرف تین شہروں ڈھاکہ (بنگلہ دیش)، طرابلس (لیبیا)، اور دمشق (شام) کو پیچھے چھوڑا
لائف اسٹائل جعلی فلائٹ اٹینڈنٹ کا انوکھا فراڈ: 120 مفت پروازوں کا انکشاف، نظامِ سیکیورٹی پر سوالیہ نشان خود کو فلائٹ اٹینڈنٹ ظاہر کیا اور بلا معاوضہ سفر کرتا رہا، اور کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوئی
لائف اسٹائل ایران نے اپنے شہریوں کو واٹس ایپ ڈیلیٹ کرنے کا کہہ دیا، وجہ کیا ہے؟ ایران کی جانب سے واٹس ایپ پر الزامات اور صارفین کو واٹس ایپ ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ