صدر ٹرمپ نے ایرانی کشتیوں کی تباہی کے مناظر پر مبنی اے آئی تصویر شیئر کردی جنگی مناظر پر مبنی ایک اے آئی تصویر شیئر کرتے ہوئے امریکی صدر نے ’الوداع‘ لکھ دیا۔
سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات اچانک کم کر دیں حکومت سندھ نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
فہد مصطفیٰ کا نیا انداز تنقید کی زد میں: مداحوں نے 'چھپری' قرار دے دیا سوشل میڈیا پر ان کے اسٹائل پر سخت اور طنزیہ تبصروں کی بھرمار ہوگئی۔
ٹیکنالوجی زمین سے چاند تک کا سستا اور ایندھن بچانے والا انوکھا راستہ دریافت ایک ایسا "پوشیدہ راستہ" ، جو پہلے سامنے نہیں آیا تھا۔
دنیا وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ کرنے والا نوجوان خود کو 'یسوع مسیح' سمجھتا تھا ذہنی مسائل اور عدالتی خلاف ورزیوں کی تفصیلات سامنے آئیں ہیں
ٹیکنالوجی ایک مہینے میں دو مکمل چاند: نایاب نظارہ دیکھنے کے لیے تیار ہوجائیں سال 2026 میں مجموعی طور پر 13 مکمل چاند دیکھے جائیں گے۔
کھیل فیفا ورلڈ کپ 2026: کون سے عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز ٹورنامنٹ میں نظر نہیں آئیں گے؟ بڑے اسٹارز یا تو اپنی ٹیموں کے کوالیفائی نہ کرنے یا انجریز کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں
لائف اسٹائل ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال کو کیا کچھ دیا؟ ارشاد بھٹی کا بڑا دعویٰ اس وقت یہ تنازع سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں میں شدت سے زیر بحث ہے۔