ٹی 20 میں بڑا اپ سیٹ: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے کر تاریخ رقم کردی آئرلینڈ کے 183 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 148 رنز پر آؤٹ ہوگئی اور میچ 34 رنز سے ہار گئی۔
ٹی 20 ورلڈ کپ: آئی سی سی کی پاکستان ویمنز ٹیم کی کھلاڑی کو وارننگ، وجہ کیا ہے؟ آئی سی سی کی جانب سے گل فیروزہ کو لیول ون کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا گیا ہے۔
ایکواڈور جرمنی کو ہرا کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا فیفا ورلڈ کپ 2026 میں آسٹریلیا نے بھی گروپ ڈی کے اپنے آخری میچ میں پیراگوئے کے خلاف بغیر کسی گول کے برابر مقابلہ کھیل کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی
تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ 'من و عن عوام کو پہنچانے' کا دعویٰ، قیمتیں کم نہ کرنے پر حکومت زیرِ تنقید